In an uncommon occurrence, an infant in China was born with 15 fingers and 16 toes. 



Hong, born on January 15 in Pingjiang County, Hunan province, likewise has two palms on every hand and no thumbs. The kid's parents are scratching together supports in the hope to get the additional fingers and toes evacuated surgically — an operation that could cost as much as $30,000.
The 4-month-old kid experiences a congenital condition, polydactylism, that can happen in people,  dogs and cats. As indicated by Children's Healthcare of Atlanta, the condition is influencing around one in each 1,000 live births. The additional digits can be evacuated through surgery.



چین کے صوبے ہنان  میں ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کے ہاتھ اور پاؤں کی اُنگلیاں نارمل بچے سے زیادہ تھیں۔ ہانگ ہانگ نامی اس بچے کی عمر اس وقت تین ماہ ہے جس کے ہاتھوں کی 15 جبکہ دونوں پاؤں کی 16 اُنگلیاں ہیں ۔ بچہ پولی ڈیکٹیلی نامی بیمار کا شکار ہے جبکہ یہ بیماری زیادہ تر جانوروں میں پائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہاتھ اور پاؤں کی انگلیاں زیادہ ہوتی ہیں۔ ہانگ ہانگ کے والدین بچے کی اس بیماری سے خاصے پریشان نظر آتے ہیں۔ بچے کے والد کا کہنا ہے اس کی بیوی بھی پولی ڈیکٹیلی بیماری کا شکار ہے جس کے ایک ہاتھ کی اضافی اُنگلی ہے اور دو اُنگوٹھے ہیں۔ ہم نے سوچا شاید یہ بیماری وراثتی ہے جس کی بنا پر ہم نے شینزین کے 3 بڑے ہسپتالوں میں بچے کا چیک اپ کروایا لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہے یہ وراثتی نقص نہیں ہے۔



غریب والدین جو کہ ایک مزدور گھرانے سے تعلق سے رکھتے ہیں پریشان ہیں کہ بچے کے علاج کیلئے 1 لاکھ یوون سے 5 لاکھ یوون کا خرچ آتا ہے جو ان کی استعداد سے زیادہ ہے۔ وہ بچے کے علاج کیلئے خیراتی اداروں سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان کے بچے کے علاج کیلئے مدد کریں تاکہ ہمارا بچہ ایک نارمل بچوں کی طرح اپنی زندگی گزار سکے۔   واضح رہے اس سے قبل 2010 میں بھی شمالی چین کے صوبے ہاربن کے چھ سالہ لی جن پینگ کی پیدائش کے وقت ہاتھوں کی 15 اور پاؤں کی 16 انگلیاں تھیں۔ لی جن پینگ کے کامیاب آپریشن کے بعد اس کی زائد انگلیاں ختم کر دی گئیں تھیں۔ 
Axact

Tipricks

This site is maintaind by Tipricks. Tipricks is an online Blogger resource website focused on providing quality based tips, tricks, tutorials, widgets and other worthy goods to blogger community. The main motive of this site is to help and groom young bloggers by giving them comprehensive information.

Post A Comment:

0 comments: